: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
18اپریل(ایجنسی) فٹ بال کے مایہ ناز کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے کیریئر کے پانچ سو گول اسکور لیے ہیں۔ گزشتہ رات انہوں نے بارسلونا میں ویلنسیا کے خلاف کھیلے گئے ایک میچ میں یہ انوکھا
اور منفرد اعزاز حاصل کیا تاہم وہ اپنی ٹیم کو کامیابی نہ دلوا سکے۔ اس میچ میں بارسلونا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست کا سامنا رہا۔ میسی نے اپنی قومی ٹیم ارجنٹائن اور ایف سی بارسلونا کی طرف کھیلتے ہوئے پانچ سو گول کرنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔